Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Seerat Imam Hassan Mujtaba | Waseem Akram Al-Qadri Qurat ul ain Haider ڈاکٹر سنبل نگار

SKU: 42334499764

4.8
PLN500.00 PLN539.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Live Spec

Seerat Imam Hassan Mujtaba | Waseem Akram Al-Qadri Qurat ul ain Haider ڈاکٹر سنبل نگارSeerat Imam Hassan Mujtaba Waseem Akram Al Qadri

Store: armz-ageddon.com · Domain: armz-ageddon.com

Description

ڈاکٹر سنبل نگار

چین دنیا میں توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ دنیا جاننا چاہتی ہے کہ چین میں کیا تبدیلیاں آرہی ہیں اور وہ تبدیلیاں باقی دنیا پر کیسے اثر انداز ہوں گی۔

جنرل ضیا الحق کا دَور پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دَور تھا،ریا ستی جبر اپنے عروج پر تھا،سیاسی سرگرمیاں بند اور بنیادی انسانی حقوق معطل تھے۔ تب ہی سیاسی جماعتیں،انسانی حقوق کی تنظیمیں ،وکلا یہ سب ایم آر ڈی کے پلیٹ فارم سے بحالی جمہوریت کے لیے سر گر م ِ عمل ہوئے۔ جنرل ضیا الحق کے دَور میں لاہور ہائی کورٹ بحالی ِ جمہوریت تحریک کا سب سے بڑا مرکز تھا۔وکلا نے جنرل ضیا الحق کی آ مریت کے خلاف جو مزاحمتی تحریک چلائی، سید افضل حیدر نے اُس تحریک کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا درجہ دے دیا ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہی مل سکے۔ سید افضل حیدر درحقیقت پاکستان میں جمہوریت اور آئین کے وکیل بن کر ابھرے، ان کی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی کوششوں نے لوگوں کے دلوں میں جنرل ضیا کے خوف کا سکوت توڑا اور لاہور میں وکلا کی طرف سے یکم جون 1980ءکوایک شاندار مظاہرہ منعقد کرکے جنرل ضیا کے خلاف باقاعدہ عوامی بغاوت کا آغاز کر دیا۔ وکلا کی طرف سے آئین کی بحالی اور جمہوریت کے قیام کی جدوجہد عملاً پاکستان میں جنرل ضیا کے خلاف پہلا احتجاجی آغاز تھا۔ وکلا کی یہ تحریک جس کا آغاز چند وکلاءنے کیا، بعد میں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا سبب بنی اور یوں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتیں Movement for the Restoration of Democracy(MRD) کے نام پر اکٹھی ہوئیں۔ اس پلیٹ فارم سے پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں نے جنرل ضیا کی آمریت کو کھلا چیلنج کر دیا اور اس اتحاد (ایم آر ڈی) کے پیچھے اصل محرک وہ وکلاءکی تحریک تھی جن میں سید افضل حیدر اور دیگر وکلا اور دانشوروں نے بنیادی کردار ادا کیا۔ ایم آر ڈی نے پاکستان میں جو کارہائے نمایاں سرانجام دئیے، اس پر شاید ہی کسی نے لکھاہو۔ اس تحریک کے محرک ایک سپوت، سید افضل حیدر نے پاکستان کی اس شاندار عوامی جمہوری تحریک پر کتاب لکھ دی ہے جو مورخین کے لیے تو ذریعہ معلومات ہو گی ہی، لیکن اصل میں پاکستان میں جمہوریت نواز عوام کے لیے مشعل ِ راہ ہو گی کہ کس طرح اپنے حقوق کے لیے منظم ہوااور لڑا جا سکتا ہے۔ زیرنظر کتاب درحقیقت پاکستان کے جمہور اور اس کے حقوق کے لیے لڑنے والوں کے ایک عہد کی داستان کا ایک باب ہے جن میں اس دَور کے تمام اہم حالات و واقعات کو قلم بند کیا گیا ہے۔

Divided into four parts

پورے ہو جا ئیں تو بے توقیر ہو جاتے ہیں۔ یہی میں نے ستم کے ون لائینز میں پڑھا۔

Seerat Imam Hassan Mujtaba | Waseem Akram Al-Qadri Qurat ul ain Haider ڈاکٹر سنبل نگارSeerat Imam Hassan Mujtaba Waseem Akram Al Qadri

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products