Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Kitab Kahani / Yasir Jawad Urdu Books These conflicts stem from the

SKU: 61360470128

4.8
USD900.00 USD928.00

Pay in 4 interest-free payments of $225.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Live Spec

Kitab Kahani / Yasir Jawad Urdu Books These conflicts stem from theAuthor: YASIR JAWAD Pages: 383 Categories: AUTOBIOGRAPHY MEMOIRS

Store: armz-ageddon.com · Domain: armz-ageddon.com

Description

These conflicts stem from the impact of colonial legacies

آئیوو اندریچ یوگوسلاوی ادب اور معاشرت کی اس عظیم روایت کا نمائندہ ہے جو قریب قریب تین صدیوں پر محیط ہے ۔ " درینہ کا پل " اس کا بڑا ناول ہے جسے 1961 میں نوبل پرائز بھی دیا گیا ۔ یہ ناول وازے گراڈ (بوسنیا) کے اس تاریخ پل کے پس منظر میں لکھی گئی شہکار کہانی ہے جسے 1571 سے 1577 تک محمّد پاشا نے تعمیر کیا ۔ آئیوو اندریچ کا بچپن بوسنیا میں ہی گزرا اور درینہ کا پل چار صدیوں کی جیتی جاگتی زندگی کی بھرپر عکاسی کرتا ہے ۔ اپنے زندہ اور متحرک کرداروں ، اچھوتے طرز تحریر ، گہرے مطالہ اور سادگی کے باعث اس ناول کا شمار عظیم ناولوں میں ہوتا ہے ۔ اس ناول کے دنیا کی چالیس زبانوں میں سو سے زیادہ ایڈیشن شایع ہو چکے ہیں ۔

جہانِ دانش کے نادر و نایاب مناظر دانش یونانیاں سے لے کر دانش روحانیاں تک انسانی ارتقا کی داستان نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ اس مجلس کے مہمانان خصوصی ارسطو اور شاہ ولی اللہ ہیں اور اس کے ارکان میں سقراط اور افلاطون کے ساتھ ساتھ بہاء الدین زکریا ملتانی، بابا فرید الدین گنج شکر، بابا بلھے شاہ، شاہ شمس تبریزی، حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری ، شاہ شمس سبزواری ، رحمن بابا، شاہ لطیف بھٹائی، مست توکلی اور مولانا عبید اللہ سندھی کے سے عظیم فلسفی اور صوفی ہیں۔ ان عظیم شخصیات کے درمیان مجلس مذاکرہ ایک نادر و نایاب علمی اور فکری سرگرمی ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی کا نفرنس ہے مجھے یقین ہے کہ یہ ایجاد و اختراع ہماری اور ادبی زندگی کو نت نئی توانائیاں بخش گی

بانجھ موسموں کا سفر(افسانے)

' International Affairs

Kitab Kahani / Yasir Jawad Urdu Books These conflicts stem from theAuthor: YASIR JAWAD Pages: 383 Categories: AUTOBIOGRAPHY MEMOIRS

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products