provincial and local governments to avoid duplication
صاحبِ صدارت اسلم گورداسپوری نے کتاب اور علم کی اہمیت پر سیر حاصل گتفگو کی۔ مارکس اور اینگلز کے حوالے دے کر انہوں نے سمجھایا کہ سچ لکھنا معاشرے میں کتنا ضروری ہے۔ کتاب کس طرح قاری کی رہنمائی کرتی ہے۔ مصدق حسین اسد کی سیاسی جد وجہد کو سراہتے ہوئے انہوں نے ان کی زندگی کے نمایاں پہلوؤں پر بھر پور روشنی ڈالی۔ مصدق صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے مجھ نا چیز کو گفتگو کا موقعہ فراہم کیا۔
یہاں بھی مری حاضر دماغی کام آئی، مَیں نے ایک منٹ کے ہزارویں حصے میں ہینڈل کو دوسری طرف گھما دیا۔ بس یہ سمجھ لو، اُس وقت میری پھرتی سلیمان پیغمبر کے وزیر سے بھی زیادہ تھی۔ میری اِس تیزی سے یہ ہوا کہ گاڑی ایک طرف کے دو پہیوں پر ہو گئی۔ اب وہ کھائی سے تو بچ گئی لیکن سکوٹر کی طرح دو پہیوں پر ہی دوڑتی گئی، بھائی وہاں تو اچھا خاصا تماشا بن گیا۔ ممبئی کی خلقت بھاگ کر سڑک کے کنارے جمع ہو گئی۔ مَیں نے سوچا، ہماری تو جان پر بنی ہے اور اِنہیں دیکھنے کو کھیل مِل گیا۔ اب گاڑی کی رفتار اتنی تھی کہ بچارے میٹر کی سوئی کے بس سے باہر ہو گئی، اگر اُسی وقت چار پہیوں پر کرتا تو اُلٹ جاتی۔ مَیں نے سوچا، اِسے اِسی طرح جانے دو۔ وہ بھڑوا ایک دفعہ بولا، بھائی اِسے سیدھی کر لو ورنہ مَر جائیں گے۔ مَیں نے فوراً ڈانٹ دیا، نالائق چُپ رہ، جس کام کا پتا نہیں، درمیان میں نہیں ٹوکتے۔ کار کو تین میل تک اسی طرح دو پہیوں پر رکھا اور بھوت کی طرح نکل گیا۔ جوان، کیا زمانے تھے اور ایک یہ دن ہیں، ایالی رستہ نہیں دیتے۔ شاہ محمد کی بات جاری تھی کہ گاؤں آ گیا۔ وہ میری طرف دیکھے بغیر بولا، لے بئی جوان باقی قصّہ کل پر۔ مَیں چھلانگ مار کر ٹانگے سے نیچے اُتر گیا۔
________ترتیب ابواب_______
of Pages 394 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language English Zulfikar Ali Bhutto
The Indian Khilafat Movement 1915-1933 /K. K. Aziz Muhammad Hamid Zaman provincial and local governments toProf. K. K. Aziz, a widely known historian of Pakistan has taken a painstaking research in finding the primary sources (for example, documents) preserved in the different libraries and archival institutions of England relating to the Khilafat Movement from 1915 1933. In this documentary record, he has also used the prominent newspapers of the period which are not easily accessible. This book, undoubtedly, provides the firsthand information who intend